شکر گڑھ: سکھ یاتریوں کی پاکستان آمد کیلئے کرتارپورراہداری معمول کے مطابق کھلی ہے۔
دربار انتظامیہ کے مطابق آج صبح سے بذریعہ راہداری 247 یاتری بھارت سےپہنچے ہیں ۔
پاکستان نے بھارتی پروازوں کیلئے فضائی حدود بندکردی، نوٹم جاری
دوسری جانب یاتری کرتار پور راہداری کھلی رکھنے پرحکومت پاکستان کےمشکور ہیں۔
یاد رہے کہ پاکستان نے بھارتی پروازوں کے لیے فضائی حدود ایک ماہ کے لیے بندکی ہوئی ہے جب کہ پاکستانی فضائی حدودکی بندش کا نوٹم 23 مئی کی رات 12 بجے تک مؤثر ہوگا۔
Sikh pilgrims arrive in Pakistan as usual through Kartarpur Corridor
Notice: Undefined variable: aria_req in /home/urducom1/abbottnews.pk/wp-content/themes/upaper/comments.php on line 73
Notice: Undefined variable: aria_req in /home/urducom1/abbottnews.pk/wp-content/themes/upaper/comments.php on line 79