تجاوزات کے خلاف آپریشن کے دوران ڈیوٹی پر موجود ڈی ایس پی بالاکوٹ یاسین جنجوعہ پر ہوٹل والوں کی طرف سے فائرنگ۔ ڈی ایس پی یاسین جونجوعہ گولی لگنے سے زخمی موقع پر موجود مانسہرہ ریسکیو 1122کے اہلکار ڈی ایس پی صاحب کو فرسٹ ایڈ دیی اور مانسہرہ منتقل کیا۔ ہوٹل والوں کی طرف سے ریسکیو1122 کی گاڑی پر بھی پتھراؤ کیا گاڑی کو نقصان پہنچایا۔ ریسکیو ایمبولینس کو روک لیا گیا۔ ریسکیو اہلکاروں نے ڈی ایس صاحب کو پرائیویٹ گاڑی میں ڈال کر مانسہرہ منتقل کیا۔
