ہزارہ کے منجھے ہوئے اداکار اور بہترین رائیٹرجلیل کیانی علیل ہیں۔ جلیل کیانی اپنی روزی روٹی چلانے کیلئے ایوب ٹیچنگ ہسپتال کے ریڈیالوجی ڈیپارٹمنٹ میں بحیثیت ٹیکنیشن کام بھی کرتے ہیں۔ جلیل کیانی آئی سی یو میں وینٹی لیٹر زیر علاج ہیں۔ آپ سب سے انکی صحتیابی کیلئے دعاؤں کی درخواست ہے۔
