مانسہرہ جبوڑی کے علاقے میں افسوسناک جیپ حادثے کے نتیجے میں تین خواتین اور ایک بچی جاں بحق ہو گئیں، جبکہ متعدد افراد زخمی ہو گئے۔
حادثے کے بعد زخمیوں کو فوری طور پر طبی امداد کے لیے کنگ عبداللہ ہسپتال مانسہرہ منتقل کر دیا گیا ہے۔ اسپتال ذرائع کے مطابق کئی زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے
Four women killed in jeep accident

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/urducom1/abbottnews.pk/wp-content/themes/upaper/comments.php on line 73
Notice: Undefined variable: aria_req in /home/urducom1/abbottnews.pk/wp-content/themes/upaper/comments.php on line 79