ایوب میڈیکل کالج ایبٹ آباد میں انٹری ٹیسٹ میں شریک امیدواروں کو درج ذیل ہدایات پر عمل درآمد کرنا ہے
پک اینڈ ڈراپ گیٹ 1 سے ہوگا، طلبہ کو ڈراپ کرنے کے بعد گاڑی فوراً کالج سے نکل جائے گی، داخلے کا وقت صبح 7 بجے سے شروع ہوگا اورصبح 9 بجے دروازے بند کر دیے جائیں گے۔ گاڑیاں دوپہر 1.30 بجے دوبارہ ٹیسٹ کے شرکاء کو اٹھا سکتی ہیں۔
اسی گیٹ 1 انٹری پوائنٹ سے امیدوار جو اصل CNIC اور ایڈمٹ کارڈ کے ساتھ ہیں،
امیدواروں کو پک اینڈ ڈراپ کے لیے آئی گاڑیوں کو کالج کے اردگرد پارک کی بلکل اجازت نہ ہوگئی بلکہ آئی نور گیٹ سے آگے پارکنگ ایریاہ مختص کیا گیا ہے وہاں پارکنگ کریں۔
ETEA Entry test
ETEA